شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لبنان پر اسرائیل کے پے درپے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا: عوام اور لبنانی فوج نے کفر شوبہ علاقے میں اسرائیلی قبضے کے حملوں کا بہادری سے مقابلہ کیا۔
گذشتہ دنوں فلسطین کے مغربی کنارے میں غاصب صیہونی فوجیوں کی درندگی اور سفاکیت نے انسانیت کے چہرے کو شرمندہ کر دیا ہے۔غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک دو سالہ معصوم بچے کو بے دردی سے سر میں گولی کا نشانہ لگا کر موت کی نیند سلا دیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ایک چین کے اصول پر جنوبی کوریا کے عزم اور تائیوان کے معاملے پر ملک کے محتاط فیصلوں پر زور دیا اور تعلقات میں موجودہ چیلنجوں کی طرف اشارہ کیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ افغانستان کی حکومت نے کچھ شعبوں میں کارکردگی دکھائی ہے تاہم ابھی لمبا سفر طے کرنا باقی ہے۔ پاکستان کی افغانستان سے متعلق پالیسی وہی ہے جو عالمی برادری کی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نمائندوں کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے اور یہ جنگ بندی ہفتے کی صبح 10 بجے شروع ہوگی۔
اس سوال کا بہترین جواب جو دیا جا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ امریکی شام کے حوالے سے اپنی یکطرفہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور کسی بین الاقوامی اصول و قانون کو نہیں مانتے اور ہمیشہ اپنی جابرانہ پالیسیوں کو دنیا میں نافذ کر رہے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا جب ایران کی ناکہ بندی کی گئی تو امام خمینی نے اس وقت کہا تھا کہ اب امریکا کو ...
ہلاک دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری تمام تر آپریشنز کا ماسٹر مائنڈ اور ہیڈ آف آپریشنز بھی تھا۔دسمبر 2021ء میں اقوامِ متحدہ، امریکا اور یورپی یونین نے ثناء ...
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نے کہا: مغربی کنارے میں قابضین کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت اپنی پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ...
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی مشرقی آذربائجان کے دورے پر ہیں۔ دورے کے دوسرے روز انہوں نے تبریز میں ریلوے لائن کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ صدر کی موجودگی ...
فلسطینی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ آج صبح رام اللہ کے مغرب میں واقع "رینٹیس" چوکی پر اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہری شہید ہو ...
اس رپورٹ کے مطابق اس فون کال میں دونوں ممالک کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے فریم ورک میں الگ الگ تعلقات، مختلف شعبوں میں موجودہ مشترکہ تعاون، فروغ کے طریقوں ...
جنوبی لبنان کے کفر شوبہ قصبے کے متعدد باشندوں نے اس ملک کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی طرف سے نصب خاردار تاروں کو تباہ کر دیا اور علاقے میں کھودی ...
ایران اور امریکہ کے ایک عارضی معاہدے کے قریب پہنچنے پر مبنی بعض رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسے مسترد کیاہے-...
یہ بات ناصر کنعانی نے یوکرین کے جنوبی میں کاخووکا ڈیم کی تباہی کے المناک واقعے کے ردعمل میں کہی۔انہوں نے اس خوفناک واقعے کے انسانی، ماحولیاتی اور اقتصادی ...
ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے آذربائجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ٹیلفون پر رابطہ کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات سمیت خطے کے دیگر مسائل پر ...
فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کے ہائپر سونک میزائل پروگرام کی کامیابی کو تشویش ظاہر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں 1400 کلومیٹر تک مارکرنے ...