قدس و فلسطین کی مزاحمت اور آزادی کے پرچم بردار حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد اور فلسطینی جنگجوؤں کے ہاتھوں الاقصیٰ طوفان کی پہلی برسی کے موقع پر اسلامی مزاحمت، تہران میں آج 4 اکتوبر بروز جمعہ امام خمینی (رح) کی مسجد میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرزندوں نے متعلقہ حکام سے ان افراد کے علاج و معالجے کے اقدامات کی تفصیلات پوچھیں اور زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کا سلام اور نیک تمنائیں پہنچائیں۔