اللہ نے امت مسلمہ کو وحدت اور بھائی چارے کی دعوت دی ہے۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے «وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ» یعنی جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے انہیں اللہ نے مشرکوں سے تشبیہ دی ہے اور فرقہ واریت اور تعصب کو حرام قرار دیا ...
مسلم ممالک کو چاہئیے کہ وہ ایک بار پھر اسلامی وحدت کی جانب رخ کریں اور وہ چیز جو انکی ذؒت رسوائی اور تنزلی کا سبب ہے یعنی اختلاف اور فرقہ واریت اس سے پرہیز کریں تاکہ ایک بات پھر اسلامی شان و شوکت اور اقتدار انکے شامل ہو۔
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل حجت السلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے کہا کہ اس سال کی کانفرنس سے ہمارا ہدف وحدت کو عملی جامہ پہنانا ہے اسی لئے ہم نے اس سال کی کانفرنس کا عنوان " مشترکہ اقدار کے حصول کے لئے اسلامی تعاون" رکھا ہے۔
حسین ابو کویک نے وائس آف القدس ریڈیو کے ساتھ انٹرویو میں تاکید کی: صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ہماری سرزمین پر قبضے اور صیہونی حکومت کے نفاذ پر اصرار کے سائے میں انجام پایا ہے۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے افغان تارکین وطن پر دہشت گردانہ سرگرمیوں، منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی زرمبادلہ کی سرگرمیوں اور بھارتی حکومت کو فائدہ پہنچانے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے ہفتہ وحدت کے ایام کی مبارکباد دیتے ہوئے اس پریس کانفرنس میں کہا: "ہم مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے عنوان سے 37ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کے انعقاد کررہے ہیں۔
سید عمار حکیم نے عراقی کردستان ریجن پیٹریاٹک یونین کی کانفرنس میں تاکید کی کہ حکومت کی حمایت اور اس کی حاکمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ماسکو میں روسی صدر کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، معیشت اور سیاسی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی درخواست کی۔
اس کے علاوہ، روس نے برطانوی سیاسی مشاورتی اور تحقیقی اداروں کے ملازمین پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو روس کے خلاف انٹیلی جنس جنگ کرنے کے لیے معلومات اکٹھا کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔
کوریا کے شماریات کے دفتر کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق اس مشرقی ایشیائی ملک میں (جولائی اور اگست) میں صرف 19,102 بچے پیدا ہوئے، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 6.7% کم ہے۔
حجت الاسلام صادق زادہ نے اصحابِ امام مہدی علیہ السّلام کے بے شمار فضائل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ فضائل، آزمائش، فسادات اور آخر الزمان میں ہونے والے سخت ترین امتحانات کی وجہ سے ہیں۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اتحاد کانفرنس میں ہم مقدس چیزوں کی توہین کو روکنے پر بھی زور دیں گے، انہوں نے مزید کہا: بہت سے مقررین جو اتحاد کانفرنس میں خطاب کرنے والے ہیں ان کا اہم اور خاص مسئلہ قرآن کی تائید اور اس کی اہمیت ہو گی۔
1990ء کی دہائی میں مزید سخت گیر تعلیمات کی تبلیغ کا آغاز ہوا۔ شریعت کے نام پر سیاسی مقاصد رکھنے والی مذہبی استبداد پر مبنی تشریح کو رائج کیا جانے لگا تاکہ ریاست میں چھوٹی ریاستوں کی نسبت وفاق کو زیادہ طاقت دی جا سکے۔
ذرائع نے سپوتنک کے ساتھ ایک فون کال میں کہا کہ اس آپریشن کا مقصد صنعاء اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا اور بحرینی فورسز کو نشانہ بنانا ہے تاکہ کسی تیسرے فریق کو شامل کیا جا سکے اور دوبارہ کشیدگی کو بڑھایا جا سکے۔
حجت الاسلام صفائی بوشہری نے کہا: علمائے کرام الہٰی ہدایت کا مظہر، سیرت معصومین علیہم السلام کے بیان کرنے والے اور دین الہی پر دشمن کے حملوں کے خلاف مدافع ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا: قطر، علاقے میں ایٹمی اسلحے کے خلاف ہے اور ان تمام حکومتوں کے پاس سے اس قسم کے اسلحے کے خاتمے پر زور دیتا ہے جن کے پاس یہ ہتھیار ہیں جن میں سر فہرست اسرائیل ہے۔
انہوں نے کہا: آئی آر جی سی کی فضائیہ کی کوششوں سے کچھ دیر قبل امیجنگ سیٹیلائٹ "نور-3 " کو ایرانی سیٹیلائٹ لانچر "قاصد" کے توسط سے خلاء میں 450 کیلو میٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت کے دفتر نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ صہیونی وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے۔