ایرانی وزارت اطلاعات کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں بیک وقت 30 مقامات پر دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں نے 28 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
محترم جناب ڈاکٹر انفرادی نے کہا: ہجرت کا مسئلہ پیغمبر اسلام (ص) کے ساتھ بھی پیش آیا اور وقت کے تقاضوں کے مطابق آپ (ص) نے مکہ سے یثرب (مدینہ) شہر کی طرف ہجرت کی۔
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شہریاری نے تاکید کی: 37ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صرف ممالک کے مفتیان کرام اور مذہبی اور ثقافتی امور کے وزراء اوقاف کو مدعو کیا جائے گا۔
آپ نے شرط رکھی کہ خلافت کے امور میں مداخلت نہیں کروں گا۔ مجھے ولی عہد کہا جائے یا سکے پر میرا نام لکھ دیا جائے خطبے میں میرا نام لیا جائے لیکن عملی طور پر کسی کام میں شریک نہیں ہوجاوں گا اس طرح آپ نے اپنی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔
تاہم زائرین کی سہولت کے لئے تہران سے مشہد کے لئے خصوصی طور پر ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ زیر غور ہے تا کہ دنیا مشہد الرضا میں برپا ہونی والی پرشکوہ عزاداری اور عاشقان و سوگواران اہل بیت کا شاندار اجتماع دیکھ سکے۔
وزیراعظم کے آفس کی سربراہی میں مختلف خدمات فراہم کرنے کے لیے الگ سے کمیٹی تشکیل دی جو پڑوسی ممالک کے متعلقہ حکام کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ ضروری خدمات کی فراہمی کی ذمہ دار تھی۔
انہوں نے صیہونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹز حلوی کے خلاف حملوں کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس حکومت کی سیکورٹی کمان ایک پنچنگ بیگ بن چکی ہے اور حکمران اتحاد کے ارکان نے اسے نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے واضح کیا: امام راحل نے ہمیں اسلام کی قدر سکھائی اور ان کی رہنمائی کی بدولت ہم انقلاب اور انقلاب کے دشمنوں کے بارے میں علم حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
پارچنار ضلع کرم کے علاقے پیواڑ میں شھید سید عارف حسین الحسینی کی 35 ویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی جس میں علماء اور قبایلی عمائدین کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
بچوں کے دفاع کے لئے عالمی مہم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ سن 2023 کے آغاز سے اب تک 37 فلسطینی بچے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
عرب 48 نے ہفتے کی رات اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے عاید ابو قطیش نے فلسطینی ریڈیو کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا ہےکہ رواں سال کے آغاز سے اب تک غرب اردن اور غزہ پٹی میں صیہونیوں نے 37 فلسطینی بچوں کو شہید ...
عالمی تقریب مذاہب سپریم کونسل کے رکن مولوی فائق رستمی نے ایام عزا کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے امام حسین ع کو جرأت، وقار، استقامت اور مزاحمت کا نمونہ قرار دیا۔
ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں بشمول قدس، تل ابیب اور حیفہ میں لاکھوں افراد نے وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے عدالتی تبدیلیوں کے بل کے خلاف مظاہرے کئے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یوکرین کی ممکنہ رکنیت کیف کے لیے کوئی حفاظتی ضمانت پیدا نہیں کرتی اور یہ مسئلہ روس کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دے گا۔
ساسان زارع نے اس منفرد تقریب کے منصوبوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عید غدیر کی مناسبت سے 10 کلومیٹر ضیافت کا یہ پروگرام 7 جولائی کو عصر 6 بجے باضابطہ طور پر شروع ہو گا اور رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔
روسی غیر ملکی انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن عرب ممالک اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل کے استعمال کی سازش تیار کر رہا ہے۔