دشمن مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ مزاحمت کو مٹایا جائے، مختلف افواہوں اور پروپیگنڈے کے ذریعے لوگوں کو الجھایا جا رہا ہے، لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ مزاحمت کو زندہ رکھا جائے۔ خدا کا وعدہ ہے کہ جو اس کی مدد کرے گا، خدا اس کی مدد کرے گا۔
ماضی میں منافقین اور اشرار یہ دعویٰ کرتے تھے کہ مزاحمتی فرنٹ کا مستقبل شام-اسرائیل مذاکرات سے جڑا ہوا ہے اور آج وہ ہر موقف کو ایرانی جوہری معاملے پر ہونے والے مذاکرات سے جوڑتے ہیں جو کہ دشمن کی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے
اسلامی جمہوری ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایک متعین فریم ورک اور قومی مفادات کے تحفظ کے تحت معاہدے کے لیے تیار ہے، تاہم چنانچہ رہبر معظم نے فرمایا کہ ان مذاکرات کے بارے میں ایران نہ خوش بین ہے اور نہ ہی بدبین
اسرائیلی جنگي طیاروں نے رفح شہر میں کئی رہائشی مکانات پر بمباری کر کے انھیں پوری طرح تباہ کردیا جبکہ اس کے ساتھ ہی اس شہر کے شمالی علاقوں پر بھی گولہ باری جاری رہی
امریکا کا طیارہ بردار جنگی جہاز ٹرومین جارحیت کے شروع میں ہی اپنا کنٹرول کھو بیٹھا۔ اس بحری جنگی جہاز سے دشمن کو کوئی فائدہ حاصل نہ ہوا اور وہ دوسرے وسائل لانے پر مجبور ہوگیا
شام پر قابض جولانی رژیم کے وزراء کا ایک وفد آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کرے گا۔ یہ دورہ گزشتہ دو دہائیوں میں اور شام کی سابقہ حکومت کے خاتمے کے بعد کسی شامی وفد کا امریکہ کا پہلا دورہ ہے
یہ بلاک دہشت گردی، منظم جرائم، منشیات اور انسانی اسمگلنگ اور سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے مشترکہ میکانزم پر عمل درآمد کے لیے ایک کثیر جہتی قانونی اور عدالتی پروگرام شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
یجنگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی ملک اپنے وقتی مفادات کے لیے چین کے مفادات کو قربان کرتا ہے تو یہ طرز عمل ناکامی پر منحصر ہو گا اور تمام فریقوں کو نقصان پہنچائے گا
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران پر گذشتہ کئی دہائیوں سے ظالمانہ اور غیر منصفانہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔
فلسطین کے معاملے پر امت مسلمہ کا بڑا واضح موقف ہونا چاہیے مگر ایسا نہیں ہے اور یہ امت مسلمہ کی کمزوریاں ہیں، امت مسلمہ کو اپنے حکمرانوں کے رویے سے شکایت ہے کہ وہ اپنا حقیقی فرض کیوں ادا نہیں کررہے
ہم تمام سیاسی، اقتصادی، سیکورٹی اور عسکری شعبوں میں اسلامی ممالک کے اتحاد کی ضرورت پر یقین رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں ہم نے اپنے منصوبے کی وضاحت "ایک متحد اسلامی امت اور اسلامی ممالک کی یونین" کے طور پر کی ہے